Mehandi design

Mehandi design on hands 

Introduction

On our blog you will find a lot of posts in which you can learn urdu stories love,  love stories in urdu , cooking recipes,  mehandi design on hands. 

مہندی ڈیزائین 


جب بھی ہمارے ہاں کوئی ایونٹ,  کوئی تقریب یا پھر کوئی شادی بیاہ کا موقع آتا ہے تو لڑکیوں کو سجنے سنورنے اور اچھے سے تیار ہونے کا موقع ملتا ہے - ایسے کسی بھی موقع پر لڑکیوں اور بچیوں کی ایکسائیٹمنٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے - ایوینٹ کی خوشی تو ہوتی ہے مگر وہ میک ایپ کے لیے بھی ایکسائیٹڈ ہوتی ہیں - فوراً کپڑے سلیکٹ کیے جاتے ہیں یا بازار جا کر خرید لیے جاتے ہیں - اس کے بعد میک اپ میں سب سے پہلے مہندی کا خیال آتا ہے - خوبصورت مہندی ہاتھوں کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہیں - کچھ خوبصورت ڈیزائین آپ لوگوں کے لیے لائے ہیں 

1. ہاتھوں کی بیک پر فل مہندی کے ڈیزائن 

عورتوں اور لڑکیوں کے لیے بناؤ سنگھار میں سب سے اہم مہندی لگانا - ان کے خوبصورت اور نرم ہاتھ مہندی سے سج کر اور بھی دلکش اور حسین ہو جاتے ہیں - مہندی کے فنکشن پر دلہن مہندی لگانے کا رواج ہے - سب کی نظر دلہن پر ہوتی ہے - اگر دلہن کے ہاتھ خوبصورت لگ رہے ہوں تو کیا ہی کہنے اور اس کے لیے مہندی سب سے بیسٹ طریقہ ہے - اگر مہندی کا ڈیزائین خوبصورت ہو گا تو ہاتھ اور پاؤں بہت خوب صورت اور دلکش نظر آئیں گے - اس لیے مہندی کے کچھ خوب صورت اور نئے ڈیزائین لے کر آئے ہیں جو خاص طور پر دلہن کے لیے اور شادی شدہ عورتوں کے لیے ہیں.  یقیناً آپ کو پسند آئیں گے - یہ بہت خوب صورت ڈیزائین مگر کافی بھرا بھرا سا ڈیزائین ہے اس لیے دلہن کے ہاتھوں پر خوب جچے گا - مشرقی دلہن کے لیے یہ مہندی کے ڈیزائین پرفیکٹ ہے کیونکہ مشرقی دلہنیں اپنے پورے بازو پر مہندی لگوانا پسند کرتی ہیں اور اچھا بھی لگتا ہے -

Mehandi design


Easy-mehandi-design

Design


Mehandi design 

یہ ڈیزائین بہت خوب صورت ہے - انگلیوں  پر جالی کے ڈیزائین بہت یونیک اور خوب صورت لگ رہے - اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو آپ کے لیے یہ ڈیزائین پرفیکٹ ہے بس شرط یہ ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے اور یقیناً یہ ڈیزائین آپ کو پسند آیا ہو گا -
Design


Mehandi design image 

2. بیل نما مہندی ڈیزائن 

یہ ایک حقیقت ہے کہ وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے - دوسری تمام چیزوں کی طرح بناؤ سنگھار میں بھی بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں - بناؤ سنگھار میں لوگوں کی ترجیحات بدل گئ ہیں اور بدل رہی ہیں مگر مہندی وہ واحد ہے جو اب تک چلا آ رہا ہے - اس میں بہت خوبصورت اور دور جدید کے نفیس ڈیزائن دیکھائے گئے ہیں جو بچیوں کے لیے ہیں - 
Design
Mehandi design 


Beautiful designs
Beautiful design


یہ بہت خوب صورت اور نفیس ڈیزائین ہے - درمیان میں پورا کھلا پھول اور اردگرد ادھ کھلے پھول بہت خوبصورت لک دے رہے ہیں اور انگلیوں کے گرد ڈیزائین بھی بہت خوب صورت لگ رہا ہے - اگر آپ اپنے ہاتھوں کو مزید خوبصورت اور دلکش بنانا چاہتے ہیں تو اپنے ناخنوں کو نیل پالش یا عرق یا پھر مہندی ہی سے رنگ لیں - بریلسٹ یا گھڑی بھی یا کوئی بینڈ بھی ہاتھوں میں بہت خوب صورت لگتا ہے - آپ کو پسند ہو تو آپ چوڑیاں یا گجرے بھی پہن سکتی ہیں -


One finger design


One finger design 
یہ ایک بیل نما مہندی کا ڈیزائین ہے جو شہادت کی انگلی سے شروع ہو رہی ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بہت پرانا اسٹائل ہے مگر وقت یہ اب بھی چل رہا ہے کیونکہ اس میں وقت کے ساتھ جدت پیدا ہو گئ اور ڈیزائین میں تبدیلیاں آ گئ ہیں جو کہ اچھی ہیں -


 اس پوسٹ میں آپ کو بہت سے مختلف قسم کے مہندی کے ڈیزائین دیکھنے کو ملیں گے - یقیناً آپ کو آپ کی پسند کا ڈیزائین مل گیا ہو گا جس سے آپ اپنے خوبصورت اور حیسن ہاتھوں کو سجا کر مزید دلکش اور جاذب نظر بنا سکیں گے  - ہماری پوسٹ پر آنے اور آپ کے قیمتی وقت  کے لیے شکریہ -
اقصیٰ صدیق 
In this you must read posts like urdu stories love,  Urdu recipes. 
Links are here 










ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے