Crispy beef burger cooking recipe

Yammy burger cooking recipe  


Ingredients of burger cooking recipe 

1. گوشت کے پارچے 

ڈیڈھ کلو(انڈرکٹ)

2. نمک

حسب ذائقہ 

3. چلی سوس

ایک کھانے کا چمچ 

4. انڈے( پھینٹ لیں)

 دو سے تین عدد

5. بریڈ کرمبز

آدھا کپ

6. کارن فلیکس 

آدھا کپ

7. سیاہ مرچ پاؤڈر 

آدھا چمچ 

8. تیل 

تلنے کے لیے 

9. لہسن ادرک کا پیسٹ

ایک چمچ

10. سویاساس

ایک چمچ 

11. چائنیز نمک

ایک چمچ 

12. کارن فلور

دو سے تین چمچ 

13. خشک چپس سادے 

آدھا کپ 

14. سفید مرچ پاوڈر

ایک چائے کا چمچ 

15. ووسٹر شائر سول

ایک چمچ 

Step by step cooking recipe of burger

1سب سے پہلے دیگچی میں نمک,  لہسن ادرک کا پیسٹ 

اور پارچے ڈال کر ابال لیں۔ 

2. پھر ایک باؤل میں سویا سوس ووسٹر شائرسوس, چائنیز نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں

 3. پھر اس میں پارچے ڈال کر آدھے گھنٹے تک فرج میں رکھ دیں۔ 

4. اس کے بعد ایک پلیٹ میں چپس کارن فلیکس اور اس کے ساتھ بریڈ کرمبز ڈال کر بھاری چیز سے چورا کر لیں 

5. پھر ایک پیالے میں انڈے اچھی طرح  پھینٹ لیں 

6. اور پھر سفید مرچ پاؤڈر اور ساتھ میں کارن فلور ڈال کر آمیزہ بنا لیں - 

7.اس کے بعد  کڑاہی میں تیل گرم کرکے میرینیٹ کیے ہوئے پارچے پہلے انڈے کےآمیزے میں ڈیپ کرکے بریڈ کرمبز ,کارن فلیکس اور چپس کے چورے میں کوٹ کر اچھی طرح فرائ کر لیں 

8. پارچے سنہری ہونے پر نکال لیں -  

 9. آپ کے کرسپی برگر  تیار ہیں  پلیٹ میں  نکال کر فنگر چپس اور کیچپ کے ساتھ پیش کریں -

Over all crispy burger cooking recipe 

دیگچی میں پارچے,  لہسن ادرک کا پیسٹ اور نمک ڈال کر ابال لیں۔ ایک باؤل میں سویا سوس ووسٹر شائرسوس, چائنیز نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں اور اس میں پارچے ڈال کر آدھے گھنٹے تک فرج میں رکھ دیں۔ ایک پلیٹ میں چپس کارن فلیکس اور بریڈ کرمبز ڈال کر بھاری چیز سے چورا کر لیں ایک پیالے میں انڈے پھینٹ لیں اور سفید مرچ پاؤڈر اور کارن فلور ڈال کر آمیزہ بنا لیں - کڑاہی میں تیل گرم کرکے میرینیٹ کیے ہوئے پارچے پہلے انڈے کےآمیزے میں ڈیپ کرکے بریڈ کرمبز , کارن فلیکس اور چپس کے چورے میں کوٹ کر فرائ کر لیں - پارچے سنہری ہونے پر نکال لیں- ڈش میں نکال کر فنگر چپس اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں -

Urdu love stories on this blog 





Cooking recipes on this blog 







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے