Tasty bread chaat cooking recipe
Bread chaat recipe |
Ingredients of chaat recipe
ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد
سفید چنے(ابلے ہوئے) ایک پیالی
آلو(ابلے ہوئے) ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
پیاز دو عدد درمیانی
ٹماٹر دو عدد درمیانے
باریک سیو ایک پیالی
مونگ پھلی ایک پیالی
املی کی چٹنی حسب پس
ہری چٹنی حسب پسند
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ حسب پسند
کوکنگ آئل حسب ضرورت
Step by step chaat cooking recipe
Over all cooking recipe of chaat
ڈبل روٹی کے سلائس کو پھیلا کر ہوا میں رکھیں اور اچھی طرح خشک ہونے پر اس کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ابلے ہوئے آلوؤں کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں۔ فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں پھر اس میں آلوؤں کو فرائی کریں اور آخر میں اسی آئل میں مونگ پھلی کو فرائی کرکے نکال لیں۔ ابلے ہوئے چنوں کو پیالے میں ڈالیں اور اس میں فرائی کئے ہوئے آلو کے ٹکڑے،چوپ کی ہوئی پیاز اور ٹماٹر ڈال کر ملا لیں۔ پھر اس پر نمک اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں اور سرو کریں ۔
Read and enjoy love stories in urdu language
- Read this : urdu love stories
- Read this : romantic Urdu love story
- Read this : Love stories in urdu
- Read this : Urdu romantic love story
- Read this : Urdu love story
Cooking recipes in urdu on this blog
- Must read : Nargisi kofta recipe
- Must read :Bread chaat recipe
- Must read : Zinger beef burger
- Must read : Tikka samosa
0 تبصرے