Singa pori chicken cooking recipe
| Easy chicken noodles recipe |
Ingredients of noodles cooking recipe
چکن ایک کپ
انڈے کی سفیدی ایک عدد
تیل ڈیڈھ کپ
چلی گارلک سوس دو چائے کے چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ڈیڈھ چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ڈیڈھ چائے کا چمچ
چکن اسٹوک ڈیڈھ کپ
کارن فلور ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ دو چائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
مسٹرڈ پاؤڈر ڈیڈھ چائے کا چمچ
بوائل نوڈلز آدھا کپ
Step by step chicken cooking recepie :
فرسٹ اسٹیپ :
سیکنڈ اسٹیپ :
تھرڈ اسٹیپ :
فورتھ اسٹیپ :
ففتھ اسٹیپ :
سکس اسٹیپ :
سیونتھ اسٹیپ :
ایٹ اسٹیپ :
نائینتھ اسٹیپ :
ٹینتھ اسٹیپ :
ایلیون اسٹیپ :
ٹویلیو اسٹیپ :
تھرٹین اسٹیپ :
فورٹین اسٹیپ :
ففٹین اسٹیپ :
سب سے پہلے چکن میں انڈے کی سفیدی , کارن فلور , چلی گارلک سوس ایک چائے کا چمچ, نمک, کالی مرچ ملا کر آدھا گھنٹہ رکھیں - پھر آدھا کپ تیل گرم کریں اس میں چکن فرائی کریں اور دوسرے برتن میں نکال لیں - ایک منٹ بعد اسٹوک ڈالیں اس کے ساتھ چلی گارلک سوس ایک چمچ, کارن فلور کو پانی میں حل کرکے ڈالیں اور پھر تلی ہوئی چکن ڈال کر دو منٹ پکائیں اور پھر اس میں بوائل نوڈلز ڈال کر سرو کریں -
Description :
Must watch : Easy cake recipe
- Must watch : Steam chicken recipe
- Must watch : Crispy beef burger
- Must watch : Bread chaat recipe
3 تبصرے
بہت زبردست ترکیب😋
جواب دیںحذف کریںTasty 😋
جواب دیںحذف کریںMa asy zaror try karon ga
جواب دیںحذف کریں