Steam chicken cooking recipe
Ingredients of steam chicken cooking recipe
چکن ڈیڈھ کلو
زیرہ پاؤڈر ایک (1)چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چوتھائ ( 1/4) کپ
ہرا دھنیا ایک پیالی
گرم مصالحہ آدھا (1/2) چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ 5 (پانچ) عدد
پودینہ کے پتے ایک (1) پیالی
ادرک لہسن پسا ہوا ایک (1) پیالی
تلی ہوئ سرخ پیاز ایک (1) کھانے کا چمچ
تیل دو (2) کھانے کے چمچ
Step by step chicken cooking recipes
1 . سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح دھو لیں -
2 . اس کے بعد چکن میں نمک ملا لیں
3. اور ساتھ میں جو ایک چوتھائ 1/4 کپ کا رس نکالا
تھا وہ بھی اس میں شامل کر دیں -
4. اس کے بعد زیرہ پاؤڈر, ہرا دھنیا, ہری مرچ , پودینہ کے
پتے, پسا ہوا ادرک لہسن , تلی ہوئی سرخ پیاز کو پیس
کر پیسٹ بنا لیں -
5 . پیسٹ تیار کرنے کے بعد اس کو چکن پر لگا دیں -
6 . چکن پر پیسٹ لگانے کے بعد اس چکن کو آدھے گھنٹے
تک رکھ دیں -
7 . پھر آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد اس کو بھاپ پر پکائیں -
8 . اب آپ کا اسٹیم چکن تیار ہے
9 . اب اس کو ڈش یا ڈونگے میں نکال لیں -
10 . اور مہمانوں کو پیش کریں -
11 . خود بھی مزے سے کھائیں -
Over all cooking recipe
چکن میں نمک اور لیموں کا رس ملا کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں - باقی تمام اجزا کو پیس کر پیسٹ بنا لیں اس پیسٹ کو چکن پر لگا کر مزید آدھا گھنٹہ رکھ دیں پھر بھاپ پر پکائیں - جب پانی خشک ہو جائے اور چکن پک جائے تو اتار لیں . آپ کا اسٹیم چکن تیار ہے
Description
امید ہے کہ آپ لوگوں کو steam chicken recipe کی یہ ( ترکیب) پسند آئی ہو گی - اگر آپ مزید اس طرح کی مزیدار اور آسان ریسیپیز (ترکیب) چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنکس کا وزٹ کریں -
Urdu love stories, poetry in urdu پڑھنے کے لیے بلاگ کا وزٹ کریں -
شکریہ کے ساتھ آج کی یہ پوسٹ یہیں ختم ہوتی ہے -
- Must read : Nargisi kofta recipe
- Must read :Bread chaat recipe
- Must read : Zinger beef burger
- Must read : Tikka samosa
1 تبصرے
Zabardast
جواب دیںحذف کریں