Tikka samosa cooking recipe

Tasty Tikka Samosa Cooking Recipe  

***************



 اجزاء

1.   چکن بریسٹ دو عدد  

2. لیموں کا رس دو چمچ  
  
        3. تکہ مصالحہ دو سے تین چمچ

4.  سموسہ پٹی دس عدد  

5.   انڈا ایک عدد             
   
        6. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ

7.   نمک حسب ضرورت.     

Step by step recipe


1. سب سے پہلے چکن بریسٹ کو اچھے سے دھو لیں -

2. اس کے بعد چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا لیں -

3. چکن پر مصالحہ لگانے کے بعد اسے ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر  

لیں -

4.اس کے بعد ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے 

اس میں چکن شامل کرکے پکائیں ۔ 

5. یہاں تک کہ چکن گل جائے ۔ 

6. اب اس کے بعد اس کو فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں - 

7. اس کے بعد باقی تمام اجزاء بھی شامل کردیں ۔

8.  پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر فولڈ کریں 

9. پھر ان کو انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں ۔

10.  پھر اس کو گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں ۔

11.  یہاں تک کہ یہ سنہرے ہو جائیں ۔

12. اب آپ کے تکہ سموسہ تیار ہیں -

13. آپ کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں ۔ 

14. خود بھی مزے سے کھائیں اور اپنے مہمانوں کو بھی پیش کریں ۔

Over all recipe

چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے  کے لیے میری نیٹ کر لیں - ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں ۔ یہاں تک کہ چکن گل جائے ۔ اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں - باقی تمام اجزاء بھی شامل کردیں ۔ پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں ۔ گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں ۔ یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں ۔کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں ۔ خود بھی مزے سے کھائیں اور اپنے مہمانوں کو بھی پیش کریں ۔

Description 

آپ کو ہمارے اس بلاگ پر تکہ سموسہ کی بہت زبردست ریسیپی ملے گی - اگر آپ ہماری اس ریسیپی کے مطابق تکہ سموسہ تیار کریں گے تو بہت زبردست اور مزیدار  تکہ سموسہ تیار ہوں گے - یہ بہت آسان ریسیپی ہے ضرور ٹرائی کیجیئے گا - اگر آپ نے ابھی کوکنگ شروع کی ہے تب بھی یہ ریسیپی آپ کے لیے آسان رہے گی -
For more cooking recipes follow these links. 

Tikka samosa recipe
Tikka samosa

...شکریہ... 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے