Butter and green chili rice cooking recipe

Green chili rice cooking recipe 

گرین چلی رائس
Green chili rice 

Ingredients of cooking recipe of rice


2.    ہری پیاز ایک کپ

3.   ہری مرچ چھ عدد 

4.     مکھن سو گرام   

5.  کالی مرچ ایک چمچ

6.  نمک ایک چمچ      

7. ابلے چاول آدھا کلو 

8.  کٹا لہسن ایک چمچ

 

Step by step cooking recipe of rice 


1. اب سے پہلے مکھن گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں 

2. اور پھر  ہری مرچ ڈالیں 

3. مکھن میں لہسن ہری مرچ ڈال لینے کے بعد اس کو اچھی طرح سے  

 بھونیں ۔ 

4. اس کے ساتھ ہی ایک الگ برتن میں چاول ابلنے رکھ دیں  -

5. جب لہسن کا رنگ گولڈن براؤن ہوجائے تو اس میں کٹی ہوئ ہری پیاز 

ڈالیں -

6. ہری پیاز کے ساتھ ہی  کالی مرچ ، نمک ڈال دیں  - 

7. اب اس میں ابلے چاول شامل کر کے مکس کریں ۔

8. پھر اس کو  پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں ۔ 

9. آپ کے بٹر اینڈ گرین چلی رائس تیار ہے ۔ 

10. خود بھی کھائیں اور اپنے مہمانوں کو بھی پیش کریں ۔

Over all rice cooking recipe 

مکھن گرم کرکے اس میں لہسن اور ہری مرچ ڈال کر بھونیں ۔ جب لہسن کا رنگ گولڈن براؤن ہوجائے تو کٹی ہری پیاز ، کالی مرچ ، نمک اور ابلے چاول شامل کر کے مکس کریں ۔ پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں ۔ بٹر اینڈ گرین چلی رائس تیار ہے ۔ خود بھی کھائیں اور اپنے مہمانوں کو بھی پیش کریں ۔

Description 

اس پوسٹ میں آپ کو بہت مزیدار اور زبردست گرین چلی رائس کی بہت عمدہ اور آسان ترکیب ملے گی - ہماری اس  Green chili rice کی  recipe کو گھر میں ٹرائی کریں اور گھر والوں سے خوب داد سمیٹیں - اس طرح کی مزید آسان اور مزیدار  cooking recipes کے لیے ہمارے بلاگ  urdu liberary  کے ساتھ جڑے رہیں - urdu poetry and love stories in urdu  کی بہت سی پوئیٹری مل جائے گی -

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے